فرحان اختر اور شیبانی دانڈیکر مبینہ طور پر 19 فروری کو شادی کے بندھن میں بندھنے والے ہیں ۔ اب فرحان اور شیبانی کی شادی کی رسمیں بھی شروع ہوگئی ہیں ۔ حالانکہ اس جوڑنے نے اپنی شادی کو لے کر خاموشی اختیار کر رکھی ہے ۔
فرحان اختر اور شیبانی دانڈیکر مبینہ طور پر 19 فروری کو شادی کے بندھن میں بندھنے والے ہیں ۔ اب فرحان اور شیبانی کی شادی کی رسمیں بھی شروع ہوگئی ہیں ۔ حالانکہ اس جوڑنے نے اپنی شادی کو لے کر خاموشی اختیار کر رکھی ہے ۔ آج ( 17 فروری) ہلدی پروگرام ہے ، جس کی تصویرین بھی سامنے آچکی ہیں ۔
بتادیں کہ جو تصویریں سامنے آئی ہیں وہ فرحان اختر کے گھر کی ہیں ، جہاں شیبانی کی بہن انوشا دانڈیکر نظر آئیں ۔
وہیں کل یعنی 18 فروری کو سنگیت پروگرام اختر کے کھنڈالا میں واقع بنگلہ میں ہوگا ۔