Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

اداکارہ شردھا کپور کی ان تصاویر نے مچایا تہلکہ

بالی ووڈ اداکارہ شردھا کپور (Shraddha Kapoor) فلموں کے ساتھ ہی اپنے اسٹائلش اوتار کیلئے بھی سرخیوں میں رہتی ہیں ۔ ان دنوں شردھا سوشل میڈیا پر بھی کافی سرگرم رہتی ہیں ۔ فینس کے ساتھ اکثر وہ تصویر اور ویڈیوز شیئر کرتی ہیں ۔

بالی ووڈ اداکارہ شردھا کپور فلموں کے ساتھ ہی اپنے اسٹائلش اوتار کیلئے بھی سرخیوں میں رہتی ہیں ۔ ان دنوں شردھا سوشل میڈیا پر بھی کافی سرگرم رہتی ہیں ۔ فینس کے ساتھ اکثر وہ تصویر اور ویڈیوز شیئر کرتی ہیں ۔ اسی سلسلہ میں شردھا کپور نے ایک مرتبہ فینس کے ساتھ تازہ تصاویر شیئر کی ہیں ۔ ان تصویروں میں شردھا کافی خوبصورت لگ رہی ہیں ۔

شردھا کپور کا یہ فوٹوشوٹ چرچا میں چھایا ہوا ہے ۔

مونوکرام کلک میں شردھا کپور کافی اسٹائلش لگ رہی ہیں ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.