شارٹس میں اس اداکارہ نے کرایا اتنا بولڈ فوٹوشوٹ، دیکھتے ہی فینس نے کہا: فوٹو ڈیلیٹ کردو
بھوجپوری اداکارہ اور بنگالی حسینہ ترشاکر مدھو سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں ۔ وہ اپنی کوئی نہ کوئی تصویر اور ویڈیو فینس کے ساتھ شیئر کرتی رہتی ہیں ۔ ایسے میں اب انہوں نے ایک کے بعد ایک کئی بولڈ فوٹوشوٹ شیئر کئے ہیں ۔
اداکارہ ترشاکر مدھو نے اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر تازہ تصاویر شیئر کی ہیں ، جس میں انہیں شارٹس میں بولڈ ادائیں دکھاتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے ۔ وہ بلیک کلر کے آوٹ فٹ میں کمال کی لگ رہی ہیں ۔ ان کی بولڈ ادائیں تو ہر کسی کا دل جیت رہی ہیں ۔
ایم ایم ایس واقعہ سے سرخیوں میں آئی ترشاکر مدھو کے فینس جہاں ان کے بولڈ لک کی تعریف کررہے ہیں تو وہیں ان کے کچھ ہیٹرس بھی ہیں ، جو جم کر کمنٹس کررہے ہیں ۔