شوہر وکرانت سنگھ کے ساتھ مونالیسا کی رومانوی تصویریں ہوئیں وائرل
بھوجپوری سنیما اور ٹی وی پر اپنی اداکاری کے ذریعے لاکھوں ناظرین کے دلوں پر راج کرنے والی اداکارہ مونالیسا اپنی قاتل اوتار سے کافی سرخیوں میں رہتی ہیں۔ وہ آئے روز سوشل میڈیا کے ذریعے مداحوں کی توجہ اپنی جانب مبذول کرواتی ہیں اور اس بار پھر سوشل میڈیا یوزر کی نظریں ان کے ہاٹ لک پر ہیں۔
اداکارہ مونالیسا نے حال ہی میں اپنے تازہ فوٹو شوٹ کی تصاویر شیئر کی ہیں جس میں وہ کافی بولڈ نظر آرہی ہیں۔ایتھنک لک کے بعد اداکارہ اب بغیر آستین کے آف شولڈر والی ڈریس میں سیزلنگ اوتا دکھارہی ہیں۔
مونالیسا نے تصویریں شیئر کرتے ہوئے لکھا،اسٹے گولڈ Stay Gold…..
شمری گولڈن ڈریس میں مونالیسا کی ان تصاویر کو کافی پسند کیا جا رہا ہے، جن پر یوزرس آگ والے ایموجی بھیج رہے ہیں۔تصاویر میں اداکارہ کو اپنے فگر کو فلاؤنٹ کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔
آپ کو بتاتے چلیں کہ اداکارہ نے کسی اور کے ساتھ نہیں بلکہ اپنے شوہر وکرانت سنگھ راجپوت کے ساتھ فوٹو شوٹ کروایا ہے۔
تصویر میں آپ دونوں کو رومانوی پوز میں دیکھ سکتے ہیں۔ ان تصاویر نے انٹرنیٹ پر تہلکہ مچا ہوا ہے۔