شوہر مفتی انس کے ساتھ پہنچی ثنا خان، مایوس دکھی شہناز گل، ٹی وی سلیبریٹیز نے لوٹی محفل
بابا صدیقی ہر سال ایک افطار پارٹی کا اہتمام کرتے ہیں ، جس میں سلمان خان، شاہ رخ خان سے لے کر تمام بڑے ستارے اپنی موجودگی درج کراتے ہیں۔ 2 سالوں سے اس کورونا کی وجہ سے پارٹی پر بریک لگا ہوا تھا ، مگر اس مرتبہ اس پارٹی کا اہتمام کیا گیا ، جس میں بالی ووڈ سے لے کرٹی وی تک کی تقریبا سبھی مشہور ہستیوں نے شرکت کی ۔

بابا صدیقی اور ذیشان صدیقی نے 17 اپریل کو باندرہ کے ایک عالیشان ہوٹل میں افطار پارٹی کی ، جس میں شہناز گل بھی پہنچیں۔ تاہم فینس کا کہنا ہے کہ اس دوران وہ تھوڑی مایوس نظر آئیں۔
سیانی گپتا بابا صدیقی کی افطار پارٹی میں اپنے زبردست انداز میں نظر آئیں۔
جئے بھانوشالی اپنی بیوی ماہی وج اور بیٹی تارا کے ساتھ بابا صدیقی کی افطار پارٹی میں پہنچے۔
بالی ووڈ اداکارہ اروشی روتیلا بابا صدیقی کے ساتھ۔
ایشا گپتا نے بھی پارٹی میں شرکت کی ۔