Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

شرٹ کے سارے بٹن کھول کر اداکارہ ایشا گپتا نے کرایا فوٹوشوٹ، دیکھتے ہی فینس نے کہہ ڈالی ایسی بات

 اداکارہ ایشا گپتا ہمیشہ سے اپنے بولڈ لک کو لے کر سرخیوں میں رہتی ہیں ۔ ایک مرتبہ پھر انہوں نے اپنے ہاٹ لک سے سوشل میڈیا کا درجہ حرارت بڑھا دیا ہے ۔ حال ہی میں اداکارہ نے اپنے آفیشیل انسٹاگرام اکاونٹ پر اپنی ایک تصویر شیئر کی ہیں ، جس میں وہ کافی بولڈ لک دے رہی ہیں ۔

ایشا نے تصویر میں ایک گلابی رنگ کی اوورسائزڈ شرٹ پہنی ہوئی ہے ، جس کے سارے بٹن کھلے ہوئے ہیں ۔ اس تصویر کو شیئر کرتے ہوئے ایشا گپتا نے کیپشن میں لکھا: شوٹ ڈے ۔ اب ایشا کی اس پوسٹ پر لوگ جم کر کمنٹ کررہے ہیں ۔

ایشا گپتا کے اس بولڈ اور ہاٹ انداز کو فینس کافی پسند کررہے ہیں ۔ ان کی پوسٹ پر کمنٹ کرتے ہوئے ایک یوزر نے لکھا، ‘ پہلے ہی کم گرمی پڑ رہی ہے کیا دبئی میں ، جو آپ مزید گرمی بڑھا رہی ہو، میڈم ایشا گپتا’

Leave A Reply

Your email address will not be published.