Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

شرٹ کے بٹن کھول کر اس اداکارہ نے دکھایا انتہائی بولڈ اوتار، اپنی اداوں سے فینس کو بنایا دیوانہ

 اداکارہ دیپانتا شرما اکثر اپنے بولڈ انداز کیلئے سرخیوں میں چھائی رہتی ہیں ۔ دیپانتا شرما کی تازہ تصویروں نے انٹرنیٹ پر فینس کو اپنا دیوانہ بنالیا ہے ۔

اداکارہ دیپانتا شرما کو مسمیچڈ کے سیزن دو میں بہترین کام کرتے ہوئے دیکھا گیا تھا ۔ اس سے پہلے دیپانتا کئی فلموں اور ٹی وی شوز میں بھی کام کرچکی ہیں ۔

شرٹ کے بٹن کھول کر اداکارہ کافی گلیمرس پوز دیتی نظر آرہی ہیں ۔

برالیٹ لک، وہائٹ شرٹ اور کھلے بالوں میں دیپانتا کا لک کسی کو بھی قائل کردے گا ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.