شرٹ کے بٹن کھول کر اداکارہ مونالیسا نے کرایا ایسا فوٹوشوٹ، دیکھتے ہی فینس نے کہہ ڈالی اتنی بڑی بات
بھوجپوری سے لے کر ٹی وی تک میں اپنے حسن کا جلوہ بکھیرنے والی اداکارہ مونالیسا اپنے چاہنے والے سے وابستہ رہنے کیلئے سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں ۔ وہ آئے دن اپنی کوئی نہ کوئی تصویر فینس کے ساتھ شیئر کرتی رہتی ہیں ۔ اب انہوں نے اپنے تازہ فوٹوشوٹ سے سبھی کو حیران کردیا ہے ۔
بھوجپوری کی سب سے ہاٹ اور بولڈ اداکارہ کی لسٹ میں نام درج کراچکیں مونالیسا آج کسی شناخت کی محتاج نہیں ہیں ۔ آج وہ بھلے ہی بھوجپوری فلموں میں نظر آتی ہیں، مگر ایک وقت میں ان کے نام کا ڈنکا بجتا تھا ۔ آج بھی لوگ بھوجپوری میں انہیں دیکھنے کیلئے بے تاب رہتے ہیں ۔ مگر اب وہ ٹی وی سیریلس میں زیادہ تر کام کرتی ہیں ۔ مگر اپنی پوسٹ کے ذریعہ وہ فینس کو انٹرٹین کرنا نہیں بھولتی ہیں ۔
اب مونالیسا نے انسٹاگرام پر اپنا تازہ فوٹوشوٹ شیئر کیا ہے، جس میں انہیں شرٹ کے بٹن کھول کر فوٹوشوٹ کرواتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے ۔ ان کا یہ نیا لک کافی موضوع بحث بنا ہوا ہے ۔ تصاویر میں اداکارہ اپنی بلیک برا کو فلانٹ کر رہی ہیں ۔
سوشل میڈیا پر سامنے آئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مونالیسا نے ڈارک پرپل کلر کی منی ڈریس اور ساتھ میں ہلکی پنک کلر کی شرٹ پہن رکھی ہے ۔ انہوں نے شراٹ کے بٹن کھول رکھے ہیں اور اپنی بلیک برا کو فلانٹ کررہی ہیں ۔
تصویروں میں مونالیسا کو کافی بولڈ اوتار میں دیکھا جاکستا ہے ۔ انہوں نے اپنے لک کو نیوڈ میک اپ اور کھلے بالوں کے ساتھ مکمل کیا ہے ۔