شہناز گل کے تازہ لک پر فینس کا آیا دل ، انداز دیکھ کر کہہ ڈالی اتنی بڑی بات
جب سوشل میڈیا کے ذریعہ اپنے فینس کو اپنی سرگرمیوں کے بارے میں اپ ڈیٹ رکھنے کی بات آتی ہے تو اس معاملہ میں شہناز گل کافی سرگرم رہتی ہیں ۔ اداکارہ اکثر انسٹاگرام پر پوسٹ شیئر کرتی رہتی ہیں اور ان کے پوسٹس کو فینس کا کافی پیار بھی ملتا ہے ۔
شہناز گل ان دنوں اپنے بالی ووڈ ڈیبیو کو لے کر سرخیوں میں ہیں ۔ وہ سلمان خان کی فلم کے ذریعہ بالی ووڈ میں قدم رکھنے جارہی ہیں ۔ وہیں دوسری جانب جب سوشل میڈیا کے ذریعہ اپنے فینس کو اپنی سرگرمیوں کے بارے میں اپ ڈیٹ رکھنے کی بات آتی ہے تو اس معاملہ میں شہناز گل کافی سرگرم رہتی ہیں ۔ اداکارہ اکثر انسٹاگرام پر پوسٹ شیئر کرتی رہتی ہیں اور ان کے پوسٹس کو فینس کا کافی پیار بھی ملتا ہے ۔ اداکارہ نے ایک مرتبہ پھر اپنے تازہ لک سے فینس کا دل جیت لیا ہے ۔
ان تصویروں میں شہناز گل ایک جھلملاتی باڈی کان ڈریس میں نظر آرہی ہیں ۔
ایک بینڈانا کی مدد سے اپنے بالوں کو اوپر کی جانب باندھتے ہوئے اور اسموکی آئی میک اپ کے ساتھ انہوں نے اپنا لک مکمل کیا ہے ۔