‘پنجاب کی کٹرینہ کیف’ کے نام سے مشہور شہناز کا نہ صرف اسٹائل بلکہ ان کا فیشن سینس بھی ان کے مداحوں کو پسند آتا ہے۔ ہر موقع کے لیے ایک بہترین لباس ان کی الماری میں مل سکتا ہے۔ تصاویر دیکھیں
اگر آپ کسی کی شادی (Wedding) میں جانے کے لیے لباس کا انتخاب نہیں کر پا رہی ہیں تو آپ شہناز گل (Shehnaaz Gill) کا یہ لک اپنا سکتی ہیں۔
۔ ‘پنجاب کی کٹرینہ کیف’ کے نام سے مشہور شہناز کا نہ صرف اسٹائل بلکہ ان کا فیشن سینس بھی ان کے مداحوں کو پسند آتا ہے۔ ہر موقع کے لیے ایک بہترین لباس ان کی الماری میں مل سکتا ہے۔
آپ کو کول لک (Cool look) کیلئے شہناز کے اس لک کو ضرور آزمانا چاہیے۔ سفید شرٹ یا ٹاپ کے ساتھ رنگین پینٹ پہنیں۔
آپ ہاٹ اور سیکسی دکھنے کیلئے شارٹ ڈریس کے ساتھ لیدر کی جیکٹ پہن سکتی ہیں۔ اس کے ساتھ، آپ نیوڈ میک اپ یا بغیر میک اپ کے بھی ٹرائی کر سکتی ہیں۔
سردی (Winter look) کیلئے آپ کراپ ٹاپ اور جینس کے ساتھ لیدر کی لمبی جیکٹ پہن سکتے ہیں ۔
سردیوں میں بھی اسٹائلش نظر آنے کے لیے آپ رنگین اونی ٹاپ کے ساتھ ڈینم جیکٹ پہن سکتے ہیں۔