Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

شنایا کپور نے بکنی میں کرایا انتہائی بولڈ فوٹوشوٹ، دیکھتے ہی سہانا خان نے کہہ ڈالی یہ بات

 مہیپ کپور اور سنجے کپور کی بیٹی شنایا کپور ان دنوں مالدیپ میں ہیں ، جہاں وہ چھٹیوں کا لطف اٹھاتی نظر آرہی ہیں ۔ شنایا کپور جلد ہی فلموں میں نظر آئیں گی ۔ ان کی فلم کا پوسٹر جاری کردیا گیا ہے ۔

مہیپ کپور اور سنجے کپور کی بیٹی شنایا کپور ان دنوں مالدیپ میں ہیں ، جہاں وہ چھٹیوں کا لطف اٹھاتی نظر آرہی ہیں ۔ شنایا کپور جلد ہی فلموں میں نظر آئیں گی ۔ ان کی فلم کا پوسٹر جاری کردیا گیا ہے ۔ وہ جلد ہی فلم بے ڈھڑک میں نظر آئیں گی ۔ اس کے علاوہ شنایا سوشل میڈیا پر بھی کافی سرگرم رہتی ہیں ۔ انہوں نے حال ہی میں بکنی میں اپنی تصویر شیئر کیا ہے، جس نے انٹرنیٹ پر درجہ حرارت بڑھا دیا ہے ۔

شنایا کپور نے مالدیپ میں سوئمنگ پول میں بکنی پہن کر بولڈ پوز دیا ہے ۔ اس میں انہیں سفید کلر کی ٹوپیس بکنی میں دیکھا جاکستا ہے ۔ تصویر میں ان کا سلم اور ٹونڈ فیگر بھی نظر آرہا ہے ۔

 

Leave A Reply

Your email address will not be published.