شمشیرا کے ٹریلر لانچ ایوینٹ پر پہنچی وانی کپور، بلیک آؤٹ فٹ میں فلانٹ کیا بولڈ لک
فلموں کے علاوہ وانی کپور (Vaani Kapoor) اپنے گلیمرس انداز کی وجہ سے بھی سرخیوں میں رہتی ہیں۔ اداکارہ کو ‘شمشیرہ’ کے ٹریلر لانچ ایونٹ میں دیکھا گیا تھا۔ انہوں نے اپنے خوبصورت انداز سے سب کی توجہ مبذول کرلی۔ دیکھیں اداکارہ کی شاندار تصاویر-
رنبیر کپور اور سنجے دت اداکاری والی فلم ‘شمشیرا’ کے ٹریلر لانچ ایونٹ میں وانی کپور (Vaani Kapoor) نے اپنی خوبصورتی سے سب کو مسحور کر دیا۔ اداکارہ کالے رنگ کا سوٹ پہنے نظر آئیں۔ وہ کافی حسین لگ رہی تھیں۔
وانی کپور کو شمشیرا کے ٹریلر لانچ کے موقع پر بلیک سوٹ میں تصویر کے لیے پوز دیتے ہوئے نظر آئیں۔
وانی کپور خوبصورت سوٹ میں اپنا اسٹائل فکانٹ کرتی نظر آرہی ہیں۔