شمع سکندر نے اب مونوکنی میں شیئر کردی ایسی تصویر، فینس رہ گئے حیران
ٹی وی کی جانی مانی اداکارہ اور یہ میری لائف ہے شو سے مشہور ہوئی شمع سکندر آج انڈسٹری کا ایک مشہور چہرہ ہیں ۔ شمع اداکاری کے ساتھ ساتھ اپنی بولڈنیس کیلئے بھی جانی جاتی ہیں ۔
ٹی وی کی جانی مانی اداکارہ اور یہ میری لائف ہے شو سے مشہور ہوئی شمع سکندر آج انڈسٹری کا ایک مشہور چہرہ ہیں ۔ شمع اداکاری کے ساتھ ساتھ اپنی بولڈنیس کیلئے بھی جانی جاتی ہیں ۔ وہ اپنے کریئر میں کئی ہٹ شوز اور میوزک ویڈیو میں کام کرچکی ہیں ۔ حال ہی میں شمع نے اپنے طویل مدت بوائے فرینڈ سے شادی کی ہے ۔ ان کی شادی بھی کافی موضوع بحث رہی تھی ۔ اس درمیان ان کی ایک تازہ بولڈ تصویر سامنے آئی ہے ، جو سوشل میڈیا پر جم کر وائرل ہورہی ہے ۔
شمع سکندر نے اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر ایک تصویر شیئر کی ہے، جس میں وہ پنک کلر کی مونوکنی پہن کر پول میں بیٹھی نظر آرہی ہیں ۔ اس دوران ان کے بال کھلے ہیں ۔
اداکارہ شمع سکندر کی یہ تصویر جم کر وائرل ہورہی ہے ۔ اس پر فینس بھی کمنٹس کرکے ان کی جم کر تعریف کررہے ہیں ۔