شاہ رخ خان کی بیوی ہونا گوری خان کے لئے بنی پریشانی، بولیں- لوگ مجھے کام ہی نہیں دیتے تھے
شاہ رخ خان (Shah Rukh Khan) کی بیوی گوری خان (Gauri Khan) نے اپنے کیریئر میں سب سے بڑی پریشانی ‘شاہ رخ خان کی بیوی‘ ہونا ہی بتایا ہے۔ سن کر تھوڑا عجیب لگے گا، لیکن گوری خان نے خود یہ بات کہی ہے۔
بالی ووڈ میں اکثر ’نیپوٹزم‘ کی بات ہوتی رہی ہے اور ‘اسٹارکڈس‘ اپنے اپنے طریقے سے خود کو ثابت کرنے کے ترک دیتے رہے ہیں۔ لیکن شاہ رخ خان (Shah Rukh Khan) کی بیوی گوری خان (Gauri Khan) نے اپنے کیریئر میں سب سے بڑی پریشانی ‘شاہ رخ خان کی بیوی‘ ہونا ہی بتایا ہے۔ سن کر تھوڑا عجیب لگے گا، لیکن گوری خان نے یہ بات ’کافی ود کرن‘ کے تازہ ایپیسوڈ میں کہی ہے۔ اس بار اس شو میں شاہ رخ خان کی بیوی اور فیشن ڈیزائنر گوری خان نظر آنے والی ہیں۔
شاہ رخ خان کی بیوی گوری خان نے اپنے کیریئر میں سب سے بڑی پریشانی ‘شاہ رخ خان کی بیوی‘ ہونا ہی بتایا ہے۔ سن کر تھوڑا عجیب لگے گا، لیکن گوری خان نے خود یہ بات کہی ہے۔