Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا خان نے ڈیبیو سے پہلے کرایا انتہائی بولڈ فوٹوشوٹ

سہانا خان جلد ہی اداکاری کی دنیا میں قدم رکھنے کی تیاری میں ہیں ، ایسے میں سہانا نے اپنے ڈیبیو سے پہلے ایک انتہائی گلیمرس فوٹوشوٹ کرایا ہے ۔

بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا خان اکثر ہی کسی نہ کسی وجہ سے سرخیوں میں بنی رہتی ہیں ۔ وہ سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں اور اپنی خوبصورت تصاویر فینس کے ساتھ شیئر کرتی رہتی ہیں ۔ سہانا کے سوشل میڈیا پر لاکھوں فالوورس ہیں ، جو ان کی ہر ایک پوسٹ پر نظر بنائے رہتے ہیں ۔ سہانا خان جلد ہی اداکاری کی دنیا میں قدم رکھنے کی تیاری میں ہیں ، ایسے میں سہانا نے اپنے ڈیبیو سے پہلے ایک انتہائی گلیمرس فوٹوشوٹ کرایا ہے ۔

اپنے نئے فوٹوشوٹ کی جھلک انہوں نے اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر شیئر کی ہے ۔ سہانا نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر ایک شاندار تصویر شیئر کی ہے جو فینس کے درمیان کافی وائرل ہورہی ہے ۔ تصویر میں وہ بلیک کلر کی بیک لیس ڈریس میں نظر آرہی ہیں ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.