Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

شادی میں شامل ہونے پہنچ رہے مہمان، ٹریڈیشنل لُک میں نظر آئیں انوشا- ریا

فرحان اختر اور شبانی دانڈیکر کی شادی (Farhan Akhtar Shibani Dandekar Wedding) میں شامل ہونے کے لئے ایک ایک کرکے ستارے شادی کے مقام پر پہنچ رہے ہیں، جن کی تصاویر بھی سامنے آرہی ہیں۔ دونوں ممبئی کے کھنڈالا واقع جاوید اختر (Javed Akhtar) اور شبانہ اعظمی (Shabana Azmi) کے فارم ہاوس میں شادی کریں گے۔

فلم پروڈیوسر اداکار فرحان اختر (Farhan Akhtar) اور ٹیلی ویژن پرسنالٹی شبانی دانڈیکر (Shibani Dandekar) آج شادی کے بندھن میں بندھنے جا رہے ہیں۔ ہلدی مہندی سیریمنی کے بعد جوڑا ممبئی میں ایک دوسرے کا ہوجائے گا۔ ایسے میں اب ویڈنگ وینیو پر مہمانوں کا تانتا لگنا شروع ہوگیا ہے۔ فرحان اختر اور شبانی دانڈیکر کی شادی (Farhan Akhtar Shibani Dandekar Wedding) میں شامل ہونے کے لئے ایک ایک کرکے ستارے ویڈنگ وینیو پہنچ رہے ہیں، جن کی تصاویر بھی سامنے آرہی ہیں۔ دونوں ممبئی کے کھنڈالا واقع جاوید اختر (Javed Akhtar) اور شبانہ اعظمی (Shabana Azmi) کے فارم ہاوس میں شادی کریں گے۔

شبانی دانڈیکر اور فرحان اختر کی شادی میں پہنچیں انوشا دانڈیکر

فرحان اختر اور شبانی دانڈیکر کی شادی میں پہنچی ریا چکرورتی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.