Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

شادی کے بعد اور بھی بولڈ ہوئی 36 سال کی یہ اداکارہ، کرایا ایسا فوٹوشوٹ، فینس رہ گئے دنگ

اداکارہ مونی رائے (Mouni Roy) نے انسٹاگرام پر تازہ فوٹوشوٹ کی کچھ تصویریں شیئر کی ہیں، جس میں وہ کافی گلیمرس نظر آرہی ہیں ۔ اداکارہ نے اس آوٹ فٹ میں کرن جوہر کی 50 ویں برتھ ڈے پارٹی میں شوہر کے ساتھ شرکت کی تھی ۔ مونی ، کرن جوہر کی پارٹی میں کافی خوبصورت لگ رہی تھیں ۔

مونی رائے ٹی وی کی سب سے مشہور اداکاراوں میں سے ایک ہیں ۔ وہ اپنے شوہر سورج نامبیار کے ساتھ کرن جوہر کی برتھ ڈے پارٹی میں شامل ہوئیں، جس میں بالی ووڈ اور ٹی وی کی دنیا کے تقریبا سبھی ستارے پہنچے تھے

مونی نے اپنی انسٹاگرام اکاونٹ پر کئی شاندار تصاویر شیئر کی ہیں۔ وہ ایک گلیمرس تھائی ہائی سلٹ گاون میں نطر آرہی ہیں ۔

مونی فینش کے معاملہ میں ہمیشہ ہی ایک قدم آگے رہتی ہیں ۔ وہ کھلے بالوں اور لائٹ میک اپ میں کافی خوبصورت لگ رہی ہیں ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.