انکتا لوکھنڈے نے لال پیلی ساڑھی، ہاتھوں میں سبز چوڑیاں، ناک میں نتھ اور بالوں میں سفید پھولوں کے گجرے کے ساتھ نوواری ساڑحی میں مداحوں کا دل لوٹ لیا۔ انکتا لوکھنڈے (Ankita Lokhande) نے بوائے فرینڈ وکی جین (Vicky Jain) کے ساتھ 7 پھیرے لیکر اپنے رشتے کو شادی کے بندھن میں تبدیل کر دیا ہے۔ وکی اور انکتا 14 دسمبر کو شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔
انکتا لوکھنڈے (Ankita Lokhande) نے بوائے فرینڈ وکی جین (Vicky Jain) کے ساتھ 7 پھیرے لیکر اپنے رشتے کو شادی کے بندھن میں تبدیل کر دیا ہے۔ وکی اور انکتا 14 دسمبر کو شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔ شادی کی تصاویر کے بعد انکیت نے کچھ نئی تصاویر شیئر کی ہیں، جن میں وہ مراٹھی ملگی کی طرح نظر آ رہی ہیں۔
انکتا نے مکمل طور پر مراٹھی روایتی لک اپنایا ہے، جس میں وہ بہت خوبصورت لگ رہی تھیں۔
انکتا لوکھنڈے نے لال پیلی ساڑھی، ہاتھوں میں سبز چوڑیاں، ناک میں نتھ اور بالوں میں سفید پھولوں کے گجرے کے ساتھ نوواری ساڑحی میں مداحوں کا دل لوٹ لیا۔
ان تصویروں میں انکتا پورے کنبے کے ساتھ نظر آرہی ہیں۔