Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

سیلفی مانگنے پر سنی لیون کا مداح کو منفرد جواب

بالی ووڈ اداکارہ سنی نے ایک معصوم سے مداح سے ہونے والی ملاقات کا احوال بتادیا ۔

ون مائک اسٹینڈ پروگرام کے نئے سیزن میں بالی ووڈ اداکارہ سنی لیون نے شرکت کی جہاں انہوں نے ایکیادگار واقعہ بیان کیا جس میں ایک مداح نے ان کے ساتھ تصویر لینے کی درخواست کی تھی ۔انہوں نے کہا کہ ایک دفعہ ایک خاتون چھوٹی بچی کو گود میں لے کر میرے پاس آئیں اور کہا کہ تصویر لے لویہ بچی آپ کی مداح ہے

اداکارہ نے بتایا کہ میں یہ سن کر حیران ہوگئی پھر میں نے کہا کہ یہ میری مداح کہاں سے ہے؟ کیا یہ مجھےجانتی ہے کہ میں کون ہوں ؟ تاہم میں اس ننھی مداح سے کہا کہ کیپٹن امریکہ دیکھو ناٹی امریکہ نہیں ۔

 

Leave A Reply

Your email address will not be published.