Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

سیلفی لینے کے چکر میں عرفی جاوید سے ہوگئی بڑی غلطی، دیکھ کر آپ بھی کریں گے افسوس

ی وی کے مقبول ترین ریئلٹی شو ‘بگ باس’ کے پہلے او ٹی ٹی سیزن سے ہی سرخیوں میں آنے والی عرفی جاوید اپنی ڈریسنگ سینس کو لے کر ہمیشہ ہی موضوع بحث بنی رہتی ہیں۔

 ٹی وی کے مقبول ترین ریئلٹی شو ‘بگ باس’ کے پہلے او ٹی ٹی سیزن سے ہی سرخیوں میں آنے والی عرفی جاوید اپنی ڈریسنگ سینس کو لے کر ہمیشہ ہی موضوع بحث بنی رہتی ہیں۔ عرفی کی تصاویر آئے روز سوشل میڈیا پر وائرل ہوتی رہتی ہیں، جس میں ان کا عجیب و غریب ڈریسنگ سینس نظر آتا ہے۔ کئی مرتبہ لوگوں کو ان کی ڈریسنگ سینس بالکل پسند نہیں آتی ہے اور اس کی وجہ سے عرفی ٹرول بھی ہوجاتی ہیں۔ سوشل میڈیا پر ایک مرتبہ پھر عرفی کا ایک ویڈیو سامنے آیا ہے، لیکن یہ ویڈیو تھوڑا ہٹ کر ہے ۔

دراصل تفریحی دنیا کے مشہور پیپراجی وائرل بھیانی نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر عرفی جاوید کا ایک ویڈیو شیئر کیا ہے، جس میں عرفی جاوید ایک ہاتھ میں گلاب اور دوسرے ہاتھ میں موبائل لئے کھڑی نظر آرہی ہیں ۔ وہ سڑک کے کنارے گلاب کے ساتھ سیلفی لے رہی ہیں ۔ اسی دوران سیلفی لینے کے بعد عرفی گلاب کی بجائے اپنا فون سڑک پر پھینک دیتی ہیں اور پیچھے سے آنے والی ایک اسکوٹی ان کے موبائل پر چڑھ جاتی ہے، جس کے بعد عرفی کافی مایوس ہوجاتی ہیں ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.