اکثرسرخیوں میں رہنے والی اداکارہ عرفی جاوید (Urfi Javed) کسی بھی وقت کچھ بھی کر دیتی ہیں ۔ اپنی عجیب و غریب ڈریس میں ایک سے بڑھ کر ایک پوز دینے والی عرفی نے اس مرتبہ کچھ ایسا کر دیا ، جس کی تصاویر دیکھ کر آپ بھی کہیں گے کہ عرفی کافی بولڈ ہیں ۔
اکثرسرخیوں میں رہنے والی اداکارہ عرفی جاوید کسی بھی وقت کچھ بھی کر دیتی ہیں ۔ اپنی عجیب و غریب ڈریس میں ایک سے بڑھ کر ایک پوز دینے والی عرفی نے اس مرتبہ کچھ ایسا کر دیا ، جس کی تصاویر دیکھ کر آپ بھی کہیں گے کہ عرفی کافی بولڈ ہیں ۔
تصویر میں عرفی نے بھورے رنگ کی پینٹ پہن رکھی ہے اور اس کے بٹن کھول کر ہنستی دکھائی دے رہی ہیں ۔ تصویر میں عرفی نے گلابی برالیٹ ٹاپ پہن رکھا ہے اور ان کے بال چہرے کے گرد بکھرے ہوئے ہیں ۔
عرفی نے سوشل میڈیا پر جو تصاویر شیئر کی ہیں ، ان میں وہ کافی گلیمرس نظر آرہی ہیں ۔ عرفی نے گلابی رنگ کے برالیٹ کے ساتھ میچنگ ایئرنگس پہن رکھی ہیں ۔
ان تصاویر کو شیئر کرتے ہوئے اداکارہ عرفی جاوید نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک کیپشن بھی لکھا ہے ۔ عرفی نے کیپشن میں لکھا : ‘ میری یہ تصویر ڈانس کے ساتھ ہنستے ہوئے ۔۔۔۔ وہ بھی کسی وجہ کے بغیر ۔