صارفین نے عرفی جاوید کے بولڈ لباس کا مذاق اڑایا، کہا- بے شرم اور کوئی رنگ نہیں آیا
عرفی کی یہ تصاویر انٹرنیٹ پر منظر عام پر آئیں تو کچھ لوگ تعریف کرتے نظر آئت تو تو کچھ نے اداکارہ کو ن ٹرول کرنا شروع کردیا۔ وہیں اس سے پہلے عرفی کا باڈی اسکن لک سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہوا جس میں ان کے جسم کا حصہ صاف نظر آرہا تھا۔
ٹی وی کے سب سے مشہور ریئلٹی شو بگ باس او ٹی ٹی کی ایکس کنٹیسٹنٹ عرفی جاوید جب سے بگ باس کے گھر سے باہر نکلی ہیں ، تب سے وہ آئے دن سرخیوں میں رہتی ہیں ۔
گ باس (Bigg Boss OTT) کے پہلے او ٹی ٹی سیزن میں کنٹسٹنٹ بن کر آئیں اداکارہ عرفی جاوید (Urfi Javed) اس شو کے بعد سے ہی سرخیوں میں رہی ہیں۔ بگ باس او ٹی ٹی سے عرفی جاوید محض ایک ہفتے میں ہی آوٹ ہوگئی تھیں، لیکن شو کے بعد سے ہی اپنے اسٹائل اور فیشن کے لئے وہ اکثر خبروں میں رہتی ہیں۔ عرفی جاوید نے کچھ ایسا کیا ہے کہ لوگ سوشل میڈیا پر انہیں خوب ٹرول کر رہے ان کا مذاق بنا رہے ہیں۔ عرفی جاوید نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کیا جس میں وہ عجیب و غریب انداز میں ڈانس کرتی نظر آرہی ہیں۔ وہیں آخر میں وہ گر بھی جاتی ہیں۔