Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

ساڑی پہن کر اداکارہ سربھی چندنا نے دکھایا گلیمرس انداز، فینس نے کردی کمنٹس کی برسات

ی وی اداکارہ سربھی چندنا سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں ۔ اپنی زندگی سے وابستہ جھلکیاں بھی سربھی اپنے فینس کے ساتھ شیئر کرتی رہتی ہیں ۔ حال ہی میں سربھی چندنا نے پیلے کلر کی ساڑی پہن کر تصویر شیئر کی ہیں ۔ ان تصاویر پر فینس جم کر پیار کا اظہار کررہے ہیں ۔

سربھی نے اپنے کریئر کی شروعات تارک مہتا کا الٹا چشمہ نام کے مشہور شو سے کی تھی ۔

تارک مہتا کا الٹا چشمہ میں سربھی نے سویٹی کا کردار نبھایا تھا ۔

اس کے بعد ایک نند کی خوشیوں کی چابھی ۔ میری بھابھی سیریل میں اپنے کام سے تعریفیں حاصل کی تھیں ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.