سارا علی خان نے سترنگی بکنی میں شیئر کی انتہائی بولڈ تصویر، فینس نے کہا :ہمیں سانس لینے دو
سارا علی خان نے اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر ایک ایسی تصویر پوسٹ کی ہے ، جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئی ہے ۔
سال 2018 میں فلم کیدارناتھ سے بالی ووڈ میں ڈیبیو کرنے والی سارا علی خان فلم انڈسٹری کے ساتھ ساتھ فینس کے دلوں میں اپنی ایک الگ جگہ بنا چکی ہیں ۔ نئی نسل میں سارا علی خان کے سوشل میڈیا پر سب سے زیادہ فالوورس ہیں ۔ اب سارا نے اپنی ایک بولڈ تصویر شیئر کرکے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا ہے ۔
سارا علی خان نے اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر ایک ایسی تصویر پوسٹ کی ہے ، جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئی ہے ۔ تصویر میں سارا علی خان پول کھڑی ہوکر پوز دے رہی ہیں اور انہوں نے سترنگی بکنی پہن رکھی ہے ۔
سارا کی تصویر سوشل میڈیا پر جم کر وائرل ہورہی ہے اور فینس اداکارہ کی بولڈنیس کی تعریف کرتے نہیں تھک رہے ہیں ۔
سارا کی تصویر پر کمنٹ کرتے ہوئے ایک یوزر نے لکھا : بیوٹیفل فلم اور بہت ہی ہاٹھ ۔ جب کہ ایک دیگر یوزر نے لکھا: میم ہمیں سانس لینے دو ۔