Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

سارہ علی خان نے نوابی انداز چھوڑ کر چلایا ٹریکٹر، چرائی بکرایاں، تصاویر میں نظر آیا ’اترنگی‘ انداز

حال ہی میں سارہ علی خان (Sara Ali Khan) نے انسٹا گرام پرا پنی کچھ تصاویر شیئر کی ہیں، جس میں انہیں ایک نئے ہی انداز میں دیکھا جاسکتا ہے۔ ان تصاویر میں سارہ علی خان کو کبھی ٹریکٹر چلاتے تو کبھی بکریاں چراتے ہوئے نظر آرہی ہیں اور سارہ علی خان کا یہ دیسی انداز مداحوں کے درمیان خوب پسند کیا جا رہا ہے۔ صارف ان کے دیسی لُک کی جم کر تعریف کر رہے ہیں۔

بالی ووڈ اداکارہ سارہ علی خان (Sara Ali Khan) اکثر اپنے انداز کو لے کر سرخیوں میں چھائی رہتی ہیں۔ سارہ علی خان فلمی دنیا کے علاوہ سوشل میڈیا پر بھی کافی سرگرم رہتی ہیں اور اکثر مداح کے ساتھ اپنی تصاویر (Sara Ali Khan Pics) اور ویڈیو شیئر کرتی رہتی ہیں۔ اب حال ہی میں انہوں نے انسٹا گرام پر اپنی کچھ تصاویر شیئر کی ہیں، جس میں انہیں ایک نئے ہی انداز میں دیکھا جاسکتا ہے۔ ان تصاویر میں سارہ علی خان کو کبھی ٹریکٹر چلاتے تو کبھی بکریاں چراتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

سارہ علی خان کی یہ تصاویر دیکھ کر اداکارہ کے مداح ان کی تعریف کئے بغیر نہیں رہ پا رہے ہیں۔

ان تصاویر میں سارہ علی خان کہیں ٹریکٹر میں بیٹھ کر پوز دے رہی ہیں تو کہیں بکریاں چراتے ہوئے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.