Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

سپنا چودھری نے دیسی اداوں سے برپا کیا قہر

سپنا چودھری (Sapna Choudhary) آج کسی پہچان کی محتاج نہیں ہیں۔ اپنے کام سے انہوں نے ملک ہی نہیں بیرون ملک میں بھی زبردست نام کمایا ہے۔ سوشل میڈیا (Social Media) پر سپنا چودھری کی زبردست فین فالوئنگ ہے اور یہی وجہ ہے کہ جب جب وہ سوشل میڈیا پر کوئی پوسٹ شئر کرتی ہیں، وہ فوراً وائرل بھی ہوجاتی ہے۔

سپنا چودھری (Sapna Choudhary) اپنے ٹھمکوں کے ساتھ دیسی اداوں سے مداحوں کو بے قرار کرتی رہتی ہیں۔ سوشل میڈیا (Social Media) پر سپنا چودھری کافی سرگرم رہتی ہیں اور اکثراپنی تصاویر اور ویڈیوز کے ذریعہ انٹرنیٹ کی درجہ حرارت میں اضاہ کرتی رہتی ہیں۔ اپنے نئے ہریانوی گانے ’پیلیئے میں پستول‘ کی دھماکہ دار ریلیز کے بعد انہوں نے بلو سوٹ میں سوشل میڈیا پر قیامت برپا کیا ہے۔

سپنا چودھری (Sapna Choudhary) آج کسی پہچان کی محتاج نہیں ہیں۔ اپنے کام سے انہوں نے ملک ہی نہیں بیرون ملک میں بھی زبردست نام کمایا ہے۔ سوشل میڈیا (Social Media) پر سپنا چودھری کی زبردست فین فالوئنگ ہے اور یہی وجہ ہے کہ جب جب وہ سوشل میڈیا پر کوئی پوسٹ شئر کرتی ہیں، وہ فوراً وائرل بھی ہوجاتی ہے۔

سپنا چودھری نے ان تصاویر کو شیئر کرتے ہوئے لکھا- ’قیامت سے قیامت تک‘۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.