ہریانوی ڈانسر سپنا چودھری (Sapna Choudhary Sari Look) کے سوشل میڈیا پر لاکھوں دیوانے ہیں ، جو ان کی ہر ایک پوسٹ پر دھیان دیتے ہیں ۔ ہریانوی ڈانسر نے دو دن پہلے انسٹاگرام پر ساڑی پہن کر کچھ تصاویر (Sapna Choudhary Photos) شیئر کی تھیں ، جو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں ۔
سپنا چودھری نے روایتی ڈریس کیلئے اپنا پیار پھر سے ظاہر کیا ہے ۔ انہوں ںے انسٹاگرام پر کچھ تصاویر شیئر کی ہیں ، جس میں وہ ساڑی میں خوبصورت پوز دیتی نظر آرہی ہیں ۔
سپنا چودھری کی خوبصورت اداوں سے فینس نظریں نہیں ہٹا پارہے ہیں ۔ ہریانوی ڈانسر نے ایک ہندوستانی خاتون کی طرح میک اپ کیا ہوا ہے ۔
سپنا چودھری نے فلورل ڈیزائن کی ساڑی کے ساتھ گرین کلر کا فل سلیو بلاوز پہنا ہوا ہے ۔