Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

سپنا چودھری کا ساڑی لک پھر ہوا وائرل، نئی تصاویر دیکھ کر فینزحیران

سپنا چودھری (Sapna Choudhary) اپنے فینس کو اپنی شاندار پرفارمنس سے ہمیشہ ہی حیران کرتی آئی ہیں ۔ ہریانہ کی دیسی کوئن نے اپنے فینس کو ایک مرتبہ پھر اپنے دیسی انداز سے حیرانی میں ڈال دیا ہے ۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر اپنی کچھ تصویریں شیئر کی ہیں ، جو ان کے فینس کے درمیان تہلکہ مچا رہی ہیں ۔

ہریانہ کی اسٹار ڈانسر سپنا چودھری کے زبردست ڈانس مووز کا ہر کوئی دیوانہ ہے ۔ سپنا چودھری اپنے فینس کو اپنی شاندار پرفارمنس سے ہمیشہ ہی حیران کرتی آئی ہیں ، جس کی وجہ سے ہریانہ کے ساتھ ہی اب ملک کے سبھی حصے میں انہیں کافی پسند کیا جاتا ہے ۔ ہریانہ کی دیسی کوئن نے اپنے فینس کو ایک مرتبہ پھر اپنے دیسی انداز سے حیرانی میں ڈال دیا ہے ۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر اپنی کچھ تصویریں شیئر کی ہیں ، جو ان کے فینس کے درمیان تہلکہ مچا رہی ہیں ۔

ان تصاویر میں سپنا چودھری فلورل ساڑی پہنے ٹریڈیشنل لک میں قہر ڈھا رہی ہیں ۔

یوزر کمنٹ کرتے ہوئے ان کے اس لک کی کافی تعریف کررہے ہیں اور ان سے گزارش کررہے کہ کچھ ایسے ہی لکس میں وہ اپنی اور بھی تصاویر شیئر کریں ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.