سنجیدہ شیخ نے بکنی کٹ ڈریس میں دکھایا ’بولڈ‘ تیور، ’ہاٹ‘ انداز
سنجیدہ شیخ ٹی وی اداکارہ ہیں۔ وہ کئی فنکاروں کے ساتھ کام کرچکی ہیں۔ ان کا کردار کافی پسند کیا گیا ہے۔ وہ ایک گلیمرس ایمیج والی اداکارہ ہیں۔ اس کے لئے وہ ٹرولنگ کا بھی شکار ہوچکی ہیں۔
سنجیدہ شیخ نے انسٹا گرام پر اپنی بولڈ تصاویر (Sanjeeda Shaikh Bold Photos) شیئر کی ہے۔ اس میں انہوں نے بکنی کٹ اسٹائل میں ڈریس پہن رکھی ہے۔ ان کے بال کھلے ہوئے ہیں اور وہ بولڈ انداز میں پوز دیتی ہوئی نظر آرہی ہیں۔
سنجیدہ شیخ نے تصاویر بغیر کسی کمنٹ کے شیئر کی ہے۔ ان تصاویر کو 7 گھنٹے میں 240000 سے زیادہ وویوز مل چکے ہیں۔ وہیں اس پر 200 سے زیادہ کمنٹ کئے جاچکے ہیں۔ کئی لوگوں نے اس پر دل اور آگ کی ایموجی شیئر کی ہے۔ وہیں کئی لوگوں نے بیوٹی فل، گارجیس، امیجنگ، نائس، ہاٹ، بیوٹی فل اور شاندار جیسے کمنٹ کئے ہیں۔