ناگن ، کیسا ہے پیار ، با بہو اور بے بی ، قسم اور راکھی ، اٹوٹ رشتے کے ڈور جیسے مختلف ٹی وی شوز میں کام کرچکیں اداکارہ خوشی دوبے (Khushi Dubey) اداکاری کے علاوہ اپنے گلیمرس لک کو لے کر بھی سرخیوں میں رہتی ہیں ۔ یہاں ہم آپ کو اداکارہ کی ریڈ لک والی وہ تصویریں دکھا رہے ہیں ، جن کے ذریعہ انہوں نے فینس کا دھیان اپنی جانب کھینچا ہے ۔
خوشی دوبے سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں اور آئے دن ہی اپنے فیشن سے لوگوں کا تعارف کراتی ہیں ۔
ریڈ لک اور لائٹ میک اپ میں خوشی کافی خوبصورت دکھ رہی ہیں ۔