سمندر کنارے ریت پر لیٹ کر سنی لیونی نے بکنی میں میں دئے ایسے پوز، انٹرنیٹ پر مچ گئی کھلبلی
سنیما کی دنیا میں ایک الگ پہچان بنانے والی اداکارہ سنی لیون نے آنے والی فلم کی شوٹنگ مکمل کر لی ہے۔ ایسے میں وہ ان دنوں فلموں سے ہٹ کر فیملی کے ساتھ چھٹیاں منانے مالدیپ گئی ہوئی ہیں۔ جہاں سے اداکارہ نے سیزلنگ پوز دیتے ہوئے فوٹوز شیئر کی ہیں۔
تیلگو فلم ‘جنا'(Ginna( میں نظر آنے والی اداکارہ سنی لیون Sunny Leone نے انسٹاگرام پر مالدیپ کی چھٹیوں کی کچھ تازہ ترین تصاویر شیئر کی ہیں۔ اس میں وہ گلابی پھولوں والی بکنی میں دیکھی جا سکتی ہیں۔ تصویروں میں انہیں سمندر کے کنارے ریت پر لیٹا دیکھا جا سکتا ہے۔
سنیما کی دنیا میں ایک الگ پہچان بنانے والی اداکارہ سنی لیون نے آنے والی فلم کی شوٹنگ مکمل کر لی ہے۔ ایسے میں وہ ان دنوں فلموں سے ہٹ کر فیملی کے ساتھ چھٹیاں منانے مالدیپ گئی ہوئی ہیں۔ جہاں سے اداکارہ نے سیزلنگ پوز دیتے ہوئے فوٹوز شیئر کی ہیں۔
سنی لیون مالدیپ میں ہیں اور اپنی زندگی کے خوبصورت لمحات شوہر ڈینیئل کے ساتھ گزار رہی ہیں۔ تصاویر میں دیکھا جا رہا ہے کہ وہ بکنی کے ساتھ کالے چشمے میں پوز دے رہی ہیں۔