بالی ووڈ میں ڈیبیو کرنے سے پہلے ہی خوشی کپور (Khushi Kapoor) کے لاکھوں فینس ہیں ۔ وہ سوشل میڈیا پر کسی اسٹار سے کم نہیں ہیں ۔ وہ اکثر اپنے دوستوں اور بہن جھانوی کے ساتھ ملک و بیرون ملک گھومنے جاتی رہی ہیں ۔ انہوں ںے ایک مرتبہ پھر اپنے ٹرپ کی کچھ یادگار تصویریں شیئر کی ہیں ۔
![]()
وشی کپور اپنی بہن جھانوی کپور اور دوستوں کے ساتھ وقت گزارنا کافی پسند کرتی ہیں ۔ انہوں نے نئی ٹرپ کی تصاویر انسٹاگرام اکاونٹ پر شیئر کی ہے ، جس میں وہ سمندر کنارے نائٹ لائف کا لطف اٹھاتی دکھ رہی ہیں ۔
خوشی کپور تازہ تصاویر میں کافی بولڈ لک دے رہی ہیں ۔ وہ سمندرکنارے ٹہلتی ہوئی نظر آرہی ہیں ۔
خوشی نے تصویر کے ساتھ ایک پیارا سا کیپشن دیا ہے ۔ 99 فیصد پریشانیاں ہوسکتی ہیں ، مگر بیچ ان میں سے نہیں ہے ۔