Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

سمندر کنارے بولڈ انداز میں نظر آئیں مشہور اداکارہ، نیٹیزنز نے بتایا سمندر سے بھی زیادہ خوبصورت

 نمرتا ملّا بھوجپوری سنیما (Bhojpuri Cinema) میں کام کرتی ہیں اور اکثر میوزک ویڈیو میں اپنے حسن کا جلوہ بکھیرتی ہیں۔ اداکارہ کو ان کے بولڈ لُک کے لئے بھی جانا جاتا ہے۔ ایک بار پھر انہوں نے eye-catching تصاویر شیئر کی ہیں۔

تازہ ترین تصاویر میں نمرتا ملّا سمندر کے کنارے پُرامن ماحول میں کوالٹی ٹائم گزارتے ہوئے دیکھی جاسکتی ہیں۔

جہاں وہ گلیمر ورلڈ کے شور شرابے سے دور سمندر کی لہروں کے ساتھ مستی کر رہی ہیں۔

جہاں وہ گلیمر ورلڈ کے شور شرابے سے دور سمندر کی لہروں کے ساتھ مستی کر رہی ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.