سلمان خان مقدمہ ختم کرانے سپریم کورٹ پہنچ گئے
دبنگ خان کی مشکلات ختم ہونے کا نام ہی نہیں لے رہی ہیں، سلو میاں کبھی کالے ہرن کے کیس میں عدالت کے چکر لگاتے ہیں تو کبھی ہندوؤں کی نچلی ذات کے خلاف متنازع بیان پر مقدمہ درج کردیا جاتا ہے تاہم سلمان پوری کوشش کررہے ہیں کہ کسی طرح ان پر سے مقدمات کو ختم کردیا جائے اور اسی لیے سلمان خان نے اب بھارتی سپریم کورٹسےرجوع کرلیا ہے۔