سلمان خان کی فلم ’ریس تھری‘ کا نیا پوسٹر جاری
بالی ووڈ کے سلطان سلمان خان کی نئی ایکشن سے بھرپور فلم ’ریس تھری‘ کا نیا پوسٹر جاری کردیا۔
Racing hearts ♥ #Race3 #Songshoot in #Ladakh @Asli_Jacqueline @SKFilmsOfficial @tipsofficial #race3thisEid pic.twitter.com/LuPw8o7jOt
— Salman Khan (@BeingSalmanKhan) April 27, 2018
سلمان خان ’ریس تھری‘ کی پوری ٹیم کے ہمراہ اس وقت کشمیر میں موجود ہیں جہاں وہ ایک گیت کو عکس بند کروارہے ہیں جب کہ معروف کوریوگرافر ریمو ڈی سوزا کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ’ریس تھری‘ میں جیکولین کے علاوہ انیل کپور، بوبی دیول اور ثاقب سلیم بھی دکھائی دیں گے۔