Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

سیف اور امرتا سنگھ کی بیٹی مندر میں بھگوان کا آشیرواد لینے پہنچیں، سارہ کو تصویر کھنچنے کی نہیں ملی اجازت

سیف علی خان اور امرتا سنگھ کی بیٹی سارہ علی خان بھی ڈرتی نہیں ہیں۔ کبھی کشمیر میں کینپنگ یا بان فائر کا مزہ لیتی تو کبھی مالدیپ میں سمندر کی لہروں پر سواری کرتے ہوئے نظر آتی ہیں۔ گھومنے کی شوقین سارہ علی خان اپنے مصروف شیڈول کے درمیان ٹرپس کا موقع نکال ہی لیتی ہیں۔ حال ہی میں سارہ علی خان حال ہی میں ادے پور پہنچیں۔ سارہ نے یہاں (Eklingji Temple) مندر کے درشن کرکے پہاڑ سے ادے پور کی خوبصورتی کو نہارا۔

بالی ووڈ اداکارہ سارہ علی خان حال ہی میں ادے پور پہنچیں۔ سارہ نے یہاں

(Eklingji Temple)  مندر کے درشن کرکے پہاڑ سے ادے پور کی خوبصورتی کو نہارا۔ سارہ نے میواڑ کے مشہور مندروں میں جاکر بھگوان کا آشرواد بھی لیا۔ سارہ نے ایکلنگجی مندر کی خوبصورتی کو اپنے کیمرے میں قید کرنے کی اجازت مانگی لیکن مندر انتطامیہ نے انہیں فوٹو کھینچنے کی اجازت نہیں دی۔ سارہ نے یہاں کی کئی تصویریں شیئر کی ہیں

سیف علی خان اور امرتا سنگھ کی بیٹی سارہ علی خان بھی ڈرتی نہیں ہیں۔ کبھی کشمیر میں کینپنگ یا بان فائر کا مزہ لیتی تو کبھی مالدیپ میں سمندر کی لہروں پر سواری کرتے ہوئے نظر آتی ہیں۔ گھومنے کی شوقین سارہ علی خان اپنے مصروف شیڈول کے درمیان ٹرپس کا موقع نکال ہی لیتی ہیں۔ حال ہی میں کشمیر وادی میں شیشناگ جھیل تک دوستوں کے ساتھ ٹریکنگ کرتی ہوئی نظر آئی تھیں

سارہ علی خان کا ویکیشن موڈ آن ہے۔ وہ گزشتہ کئی مہینوں سے سفر کر رہی تھیں۔ کبھی گوا کے ساحل پر ، کبھی مالدیپ میں دوستوں کے ساتھ تفریح ​​، کبھی لداخ کی ٹھنڈی وادیوں کا سفر اور تو کبھی کشمیر کی وادیوں میں سکون کی تلاش۔ حال ہی میں سارہ نے کچھ تصاویر شیئر کی ہیں جس میں وہ درگاہ میں دعا کرتے ہوئے ، مندر میں دیوی کی پوجا کرتے ہوئے ، گرودوارہ اور چرچ میں، وہیں مسجد کے آگے دعا کی طرح ہاتھ اٹھائے نظر آرہی ہیں۔

سارہ علی خان ایک بار پھر کشمیر کی خوبصورت وادیوں کی سیر پر ہیں۔ انہوں نے حال ہی میں ایک کے بعد ایک کچھ تصویریں شیئر کی تھیں۔

سارہ علی خان نے اپنی اس تصویروں اور ویڈیو کو شیئر کرتے وئے جہانگیر کے فارسی میں کہی گئی بات لکھی ہے۔ سارہ نے لکھا ہے، اگر فردوس بر روئے زمیں است ۔ ہمیں است و ہمیں است و ہمیں است یعنی اگر زمین پر کہیں جنت ہے تو یہیں ہے، یہیں پر ہے۔ اسی پوسٹ میں سارہ نے لکھا، سرو دھرم سم بھاؤ

اپنے لیٹسٹ پوسٹ میں سارہ مسجد شریف کے سامنے ہیں جس میں وہ دعا کی طرح ہاتھ پھیلائے نظر آئیں۔

اداکارہ سارہ علی خان (Sara Ali Khan) بالی ووڈ کی ابھرتی اداکارہ میں سے ایک ہیں۔ سارہ علی خان سوشل میڈیا پر خوب ایکٹو رہتی ہیں۔ سارہ علی خان سیف علی خان اور امرتا سنگھ کی بیٹی ہیں۔ سارہ علی خان سوشل میڈیا پر کافی ایکٹو رہتی ہیں۔ اپنی تصویروں اور ویڈیو کی وجہ سے وہ اکثر سرخیوں میں چھائی رہتی ہیں۔

 

Leave A Reply

Your email address will not be published.