Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

سیف علی خان کی بیٹی سارا علی خان نے ٹرانسپیرنٹ ڈریس میں کرایا فوٹو شوٹ

اداکارہ سارا علی خان کے شیئر کرتے ہی فوٹو شوٹ کی ان کی یہ نئی تصاویر انٹرنیٹ پر چھا گئی ہیں ۔ سارا علی خان کی ان تصویروں نے ان کے چاہنے والوں کو ایک مرتبہ پھر دیوانہ بنا دیا ہے ۔ بلیک کلر کی ڈریس میں سارا علی خان کی خوبصوتی قابل دید ہے ۔ اگر آپ نے سارا کی آج کی انسٹاگرام پوسٹ کو نہیں دیکھا ہے تو آئیے ہم آپ کو دکھا دیتے ہیں ان کی وائرل تصویریں ۔

سارا علی خان کی کچھ نئی تصویریں سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہورہی ہیں ، جنہیں خود سارا نے انسٹاگرام پر شیئر کیا ہے ۔ ان تصویروں میں سارا کافی خوبصورت نظر آرہی ہیں ۔ سارا کے شیئر کرتے ہی ان کی یہ تصویریں انٹرنیٹ پر چھا گئی ہیں ۔

سارا علی خان کی ان تصویروں نے ان کے چاہنے والوں کو ایک مرتبہ پھر سے دیوانہ بنا دیا ہے ۔

بلیک کلر کی ڈریس میں سارا علی خان کی خوبصورتی قابل دید ہے ۔ ان کی ان تصویروں کو فینس کا بھرپور پیار مل رہا ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.