سیف علی خان کی بیٹی سارا علی خان نے ملٹی کلر شارٹ ڈریس میں دکھایا انتہائی بولڈ انداز
بالی ووڈ اداکارہ سارا علی خان ، مشہور اداکار سیف علی خان کی بیٹی ہیں اور وہ سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں اور اکثر اپنی ہاٹ اور بولڈ تصویریں اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں ۔ ایک مرتبہ پھر اداکارہ نے ایک پوسٹ شیئر کی ہے ، جو انٹرنیٹ پر چھا گئی ہے ۔

سارا علی خان نے انسٹاگرام پر ایک بولڈ ویڈیو پوسٹ کیا ہے ، جس میں وہ ملٹی کلر ون پیس ڈریس پہن کر بولڈ اور سیکسی انداز میں پوز دے رہی ہیں ۔
خاص بات یہ ہے کہ اس میں ان کی برا لیٹ بھی نظر آرہی ہیں ۔ وہیں اس میں ان کا سلم اور ٹونڈ فیگر صاف طور پر دیکھنے کو مل رہا ہے ۔
اداکارہ سارا علی خان نے اپنے بال کو باندھ رکھا ہے اور وہ ہائی ہیل پہن کر چلتی ہوئی بھی نظر آرہی ہیں ۔ اس میں وہ ہاٹ اور بولڈ ادائیں بھی دکھا رہی ہیں ۔