سحر افشاں نے اچانک کیوں چھوڑ دی شہرت، پیسہ اور گلیمرس والی زندگی، سامنے آئی بڑی وجہ
پوسٹ شیئر کرتے ہوئے سحر افشا نے اپنے نوٹ میں لکھا، ‘میں آپ سب کے ساتھ اس پوسٹ کو شیئر کرتے ہوئے بہت خوش ہوں۔ آپ سب کا شکریہ. دعا میں یاد رکھیں۔ سحر افشا کے فیصلے پر ملا جلا ردعمل سامنے آیا۔
اپنی پوسٹ میں انہوں نے لکھا، ‘میں فلم انڈسٹری چھوڑنے جا رہی ہوں۔ اب اس کا مجھ سے کوئی تعلق نہیں ہوگا۔ انشاء اللہ میں اگلی زندگی اسلام کی تعلیمات کے مطابق گزارنے کا ارادہ رکھتب ہوں۔ میں اللہ سے معافی کی طلبگار ہوں۔ انہوں نے مزید لکھا، ‘فلم انڈسٹری میں آنا میرے لیے محض ایک اتفاق تھا، لیکن اب میں نے یہ سب ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ مجھے امید ہے کہ مجھے میری پچھلی زندگی سے نہیں بلکہ آنے والی زندگی سے یاد رکھا جائے گا۔
پوسٹ شیئر کرتے ہوئے سحر افشا نے اپنے نوٹ میں لکھا، ‘میں آپ سب کے ساتھ اس پوسٹ کو شیئر کرتے ہوئے بہت خوش ہوں۔ آپ سب کا شکریہ. دعا میں یاد رکھیں۔ سحر افشا کے فیصلے پر ملا جلا ردعمل سامنے آیا۔
بھوجپوری کی مشہور اداکارہ سحر افشاں نے اسلام کیلئے فلم انڈسٹری کو چھوڑ دیا ہے ۔ ان کا کہنا ہے کہ ان کے مذہب میں اس پیشہ کی اجازت نہیں ہے ۔ سحر نے ایک انسٹاگرام پوسٹ شیئر کرکے اس بات کی جانکاری دی ۔ بتادیں کہ ایسا کرنے والی سحر پہلی اداکارہ نہیں ہیں، ان سے پہلے زائرہ وسیم اور ثنا خان نے بھی اسلام کا حوالہ دیتے ہوئے شوبز کو چھوڑ دیا تھا ۔