سفید ساڑھی میں انتہائی خوبصورت لگ رہی ہیں رکول پریت، اداکارہ کی شوخ اداؤں پر مداح ہوئے فدا
رکول پریت سنگھ نے انسٹاگرام پر ایک ایوارڈ تقریب کی اپنی تصاویر شیئر کی ہیں۔ سفید ساڑھی کے ساتھ بڑی بالیاں رکول کی خوبصورتی میں اضافہ کر رہی ہیں۔ مداح اداکارہ کی خوبصورتی کی خوب تعریف کررہے ہیں۔
سال 2014 میں فلم ’یاریاں‘ سے بالی ووڈ میں ڈیبیو کرنے والی رکول پریت سنگھ کی کئی فلمیں ریلیز ہوچکی ہیں۔ لیکن اب تک انہیں کسی فلم سے وہ مقبولیت نہیں ملی جس کی وہ حقدار ہیں۔ رکول گلیمرس ہیں، بہت خوبصورت ہیں، ان کی جھلک تازہ ترین فوٹو شوٹ سے ملتی ہے۔ سفید ساڑھی میں رکول کی خوبصورتی دیکھنے کو مل رہی ہے۔
بالی ووڈ کی خوبصورت اداکارہ رکول پریت سنگھ کی فلموں کا جادو شائقین پر بھلے ہی نہ چلا ہو لیکن ان کے دلکش انداز کا جادو مداحوں پر ضرور چلا۔
رکول پریت سنگھ نے انسٹاگرام پر ایک ایوارڈ تقریب کی اپنی تصاویر شیئر کی ہیں۔ سفید ساڑھی کے ساتھ بڑی بالیاں رکول کی خوبصورتی میں اضافہ کر رہی ہیں۔ مداح اداکارہ کی خوبصورتی کی خوب تعریف کررہے ہیں۔