Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

سفید بکنی میں سربھی جیوتی نے دکھایا انتہائی بولڈ انداز، دیکھئے وائرل تصاویر

ٹی وی کی بولڈ ، اسٹائلش اور خوبصورت اداکارہ سربھی جیوتی ان دنوں چھٹیوں کے موڈ میں ہیں ۔ اداکارہ ممبئی کی بھیڑ سے دور مالدیپ میں سکون کے لمحات گزار رہے ہیں، جس کی ایک جھلک انہوں اپنے انسٹاگرام پر شیئر کی ہیں ۔

ٹی وی کی بولڈ ، اسٹائلش اور خوبصورت اداکارہ سربھی جیوتی ان دنوں چھٹیوں کے موڈ میں ہیں ۔ اداکارہ ممبئی کی بھیڑ سے دور مالدیپ میں سکون کے لمحات گزار رہے ہیں، جس کی ایک جھلک انہوں اپنے انسٹاگرام پر شیئر کی ہیں ۔ حال ہی میں سربھی نے اپنی بکنی تصاویر شیئر کی ہیں ۔ سربھی جیوتی کی تازہ تصویروں میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سفید بکنی میں سربھی جیوتی اپنے کلر انداز سے محفل لوٹ رہی ہیں ۔

سوشل میڈیا پر سربھی جیوتی کے ان تصاویر کو کافی پسند کیا جارہا ہے ۔ تصویروں میں سربھی جیوتی سمندر کے کنارے دھوپ کا لطف اٹھاتی نظر آرہی ہیں ۔

فینس سربھی جیوتی کے اس ہاٹ لک کے دیوانے ہوگئے ہیں ۔ سربھی جیوتی پردے سے دور ہیں، لیکن اپنی ہاٹ تصویریں اور ویڈیوز انسٹاگرام پر شیئر کرکے سرخیوں میں رہتی ہیں ۔

 

Leave A Reply

Your email address will not be published.