روبینہ دلیک (Rubina Dilaik) ایک باصلاحیت اداکارہ ہیں اور کئی سالوں سے ٹی وی انڈسٹری میں ہیں ۔ اپنی اداکاری کے ساتھ ساتھ وہ فیشن سینس ، اسٹائلنگ اور فٹنس کیلئے بھی جانی جاتی ہیں ۔ وہ چھوٹی بہو سے لے کر شکتی : استیتو ایک احساس کی جیسے سیریل میں نظر آچکی ہیں ۔ ساتھ ہی وہ بگ باس 14 کی فاتح بھی رہ چکی ہیں ۔
بگ باس 14 کی فاتح روبینہ دلیک سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں اور اپنے فینس کے ساتھ انٹریکشن کرنے کا کوئی موقع نہیں گنواتی ہیں ۔ انہوں نے اب انسٹاگرام پر فینس کیلئے نئی تصاویر شیئر کی ہیں ۔ اداکارہ کی یہ تصویریں فینس کے درمیان موضوع بحث بن گئی ہیں ۔ ان تصویروں میں وہ بلیک لپسٹک میں کلر لک میں نظر آرہی ہیں ۔
روبینہ دلیک کی بات کریں تو وہ ایک باصلاحیت اداکارہ ہیں اور کئی سالوں سے ٹی وی انڈسٹری میں ہیں ۔ اپنی اداکاری کے ساتھ ساتھ وہ فیشن سینس ، اسٹائلنگ اور فٹنس کیلئے بھی جانی جاتی ہیں ۔
وہ چھوٹی بہو سے لے کر شکتی : استیتو ایک احساس کی جیسے سیریل میں نظر آچکی ہیں ۔ ساتھ ہی وہ بگ باس 14 کی فاتح بھی رہ چکی ہیں ۔