Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

روبینہ دلیک کا حسین وادیوں میں دکھا غضب کا انداز، تصاویر دیکھ ہوجائیں گے دیوانے

روبینہ دلیک (Rubina Dilaik) آبائی طور پر ہماچل پردیش کی رہنے والی ہیں اور اکثر ممبئی کی لائف سے کچھ وقت نکال کر وہ اپنے گھر پہنچ جاتی ہیں ۔ اب انہوں نے کچھ نئی تصویریں شیئر کی ہیں ۔

روبینہ دلیک سوشل میڈیا پر کافی ایکٹو رہتی ہیں اور اکثر اپنی تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں۔ اب روبینہ دلیک نے اپنی کچھ نئی تصاویر شیئر کی ہیں۔ ان تصاویر میں روبینہ دلیک ہماچل کی حسین وادیوں میں لطف اندوز ہوتی نظر آ رہی ہیں۔

ان تصاویر میں روبینہ دلیک سلوار سوٹ میں نظر آ رہی ہیں۔ وہ پیچ کلر کے سلوار سوٹ میں نظر آ رہی ہیں۔

ان تصاویر میں روبینہ پہاڑ اور خوبصورت پہاڑوں کے نظاروں کی خوبصورتی میں چار چاند لگاتی نظر آ رہی ہیں۔ ان کا یہ روایتی انداز سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔

روبینہ دلیک ان پہاڑوں کے درمیان الگ الگ انداز میں نظر آتی ہیں۔ ان کے طرح طرح کے پوز فینس کو کافی پسند آرہے ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.