Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

روبینہ بلیک کلر کی بکنی میں نظر آرہی ہیں ، جس میں ان کا بولڈ لک دیکھنے کو مل رہا ہے

روبینہ دلیک ٹی وی کی مشہور اداکاراوں میں سے ایک ہیں ، لیکن بگ باس 14 جیتنے کے بعد سے وہ زیادہ لائم لائٹ میں ہیں ۔ روبینہ دلیک اپنی تصویروں سے ہمیشہ گلیمرس کا تڑکا لگاتی نظر آتی ہیں ۔ ایک مرتبہ پھر انہوں نے اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر اپنی کچھ تازہ تصویریں شیئر کی ہیں ، جو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں ۔

روبینہ اپنی ان تصویروں میں سوئمنگ پول میں مستی کرتی نظر آرہی ہیں ۔ اس دوران ان کے ساتھ ان کی دوست کیرتی گائیکواڑ بھی نظر آرہی ہیں ۔

ان تصویروں میں روبینہ بلیک کلر کی بکنی میں نظر آرہی ہیں ، جس میں ان کا بولڈ لک دیکھنے کو مل رہا ہے ۔

روبینہ ان تصویروں میں پانی کے اندر کئی پوز دیتی بھی نظر آرہی ہیں ، جو ان کے چاہنے والوں کو کافی پسند آرہی ہے ۔

چند گھنٹے پہلے انسٹاگرام پر شیئر کی گئی ان تصویروں کو اب تک دو لاکھ سے زیادہ لوگوں نے لائیک بھی کیا ہے ۔

روبینہ کی تصویروں پر فینس لگاتار کمنٹ کرکے دل والا ایموجی بھی بناتے نظر آرہے ہیں ۔

بتادیں کہ روبینہ دلیک سوشل میڈیا پر سب سے زیادہ پسند کی جانے والی اداکاراوں میں سے ایک ہیں ۔ وہ اپنے فینس سے ہمیشہ کنیکشن بنائے رکھتی ہیں ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.