بھوجپوری اداکار ریتیش پانڈے کے ساتھ گانا ‘غضب کریہیا’ سے دھوم مچانے والی اداکارہ شویتا شرما سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں ۔ ان کا یہ گانا لوگوں کو کافی پسند آیا تھا ۔ اس میں ان کی خوبصورت اداوں نے لوگوں کا دل جیت لیا ہے ۔
ایسے میں سوشل میڈیا پر سرگرم رہنے والی اداکارہ شویتا شرما نے اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر ٹو پیس میں تصاویر شیئر کی ہیں ۔ ان کی تصویریں کافی سرخیوں میں ہیں ۔ ہر کوئی اس میں ان کی خوبصورت اداوں کو پسند کررہا ہے ۔
انسٹاگرام پر شیئر کی گئیں تصاویر میں شویتا شرما کو سفید کلر کی ٹو پیس میں دیکھا جاسکتا ہے ۔
اداکارہ شویتا شرما کے تین لاکھ سے زیادہ فالوور ہیں ۔ وہ اپنی کوئی بھی پوسٹ شیئر کرتی ہیں تو وہ وائرل ہوجاتی ہے ۔ فینس ان کی پوسٹ پر کافی لائیک اور کمنٹ کرتے ہیں ۔