Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

ریم شیخ نے شیئر کی اپنی گلیمرس تصاویر، تو نیٹجنس نے کردیا عرفی جاوید سے موازنہ

ایک بار پھر ریم شیخ نے اپنی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر ہنگامہ مچا دیا ہے۔ ریم نے حال ہی میں اپنے انسٹا گرام اکاونٹ پر اپنی کچھ تازہ ترین تصاویر شیئر کیں، جو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ ان تصاویر میں ریم شیخ کا گلیمرس اوتار دیکھتے ہی بن رہا ہے۔ انہوں نے دو ڈریس میں اپنی الگ الگ کئی تصاویر شیئر کی ہیں۔

ریم شیخ کا نام ٹی وی کی مشہور اداکارہ کی فہرست میں شمار ہوتا ہے۔ سوشل میڈیا پر بھی ان کے چاہنے والوں کی لمبی فہرست ہے۔ ریم شیخ اپنی اداکاری کے ساتھ ساتھ اپنی گلیمرس اداوں کے لئے بھی جانی جاتی ہیں۔ ریم شیخ کی تصاویر آئے دن انٹرنیٹ پر وائرل ہوتی رہتی ہیں۔ ایک بار پھر ریم شیخ نے اپنی نئی تصاویر سے سوشل میڈیا پر ہنگامہ مچادیا ہے۔

ریم نے حال ہی میں اپنے انسٹا گرام اکاونٹ پر اپنی کچھ تازہ ترین تصاویر شیئر کیں، جو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔

ان تصاویر میں ریم کا گلیمرس اوتار دیکھتے ہی بن رہا ہے۔ انہوں نے دو ڈریس میں اپنی الگ الگ کئی تصاویر شیئر کی ہیں۔

ایک پوسٹ میں وہ پنک رنگ کی شارٹ ڈریس میں نظر آرہی ہیں، وہیں دوسرے پوسٹ میں انہوں نے سفید رنگ کا ڈریس کیری کیا ہوا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.