Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

ریڈ ڈریس میں اداکارہ نیا شرما نے دکھائی ایسی ادائیں، فینس ہوگئے دیوانے

ٹی وی اداکارہ نیا شرما لگاتار سوشل میڈیا پر سرگرم رہتی ہیں اور آئے دن ایک سے بڑھ کر ایک تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں ، جو انٹرنیٹ پر تہلکہ مچا دیتی ہیں ۔ ایک مرتبہ پھر نیا شرما نے ریڈ ڈریس میں تصاویر شیئر کی ہیں، جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئی ہیں۔

تازہ تصاویر میں نیا شرما نے ریڈ کلر کا کراپ ٹاپ اور اسکرٹ پہن رکھا ہے ۔ اداکارہ کی ڈریس ہمیشہ کی طرح ریویلینگ اور ٹائٹ ہے، جس میں وہ اپنی باڈی کو فلانٹ کرتی نظر آرہی ہیں ۔

نیا نے ان تصاویر کو شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا : ٹیون ان ناو ۔ اداکارہ نے ریڈ ڈریس کے ساتھ سرخ ریج کلر کی لپسٹک بھی لگا رکھی ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.