Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

ریڈ کارپیٹ پر پوجا ہیگڑے کا ابھی تک کا سب سے جدا اوتار، سامنے آئی تصویریں تو کھلی رہ گئی سب کی آنکھیں

اداکارہ کا اب تک کا سب سے مختلف انداز Cannes Film Festival 2022 میں ریڈ کارپٹ پر دیکھنے کو ملا ہے جس کی ایک جھلک پوجا نے بھی مداحوں کو انسٹاگرام پر دکھائی ہے۔ ان کا میک اپ اور ہیئر اسٹائل سفید لباس کے ساتھ کمال کا لگ رہا ہے۔

کانز فلم فیسٹیول کے دوسرے دن، پوجا ہیگڑے Pooja Hegde اپنے بہترین انداز اور خوبصورت پھولوں کے پرنٹ شدہ لباس میں توجہ کا مرکز بنی رہیں۔ ان کا پھولوں کا پرنٹ شدہ لباس floral printed dress کافی لمبا تھا۔ پوجا سفید رنگ کے لباس میں بہت پیاری لگ رہی تھیں۔

اداکارہ کا اب تک کا سب سے مختلف انداز ریڈ کارپٹ پر دیکھنے کو ملا ہے جس کی ایک جھلک پوجا نے بھی مداحوں کو انسٹاگرام پر دکھائی ہے۔ ان کا میک اپ اور ہیئر اسٹائل سفید لباس کے ساتھ کمال کا لگ رہا ہے۔

پوجا کا اس لباس میں بھر پور اعتماد نے ان کے لک میں چار چاند لگا دئے ہیں۔

لانگ گاؤن میں پوجا کا گلیمرس لک

Leave A Reply

Your email address will not be published.