ریئل لائف میں بہت اسٹائلش ہیں سی ڈی اسکینڈل کا شکار ہوچکیں اداکارہ انارا گپتا
بھوجپوری سنیما کے میوزک ویڈیو میں اپنے سیجلنگ مووس کے ذریعہ لاکھوں لوگوں کو ایمپریس کرنے والے انارا گپتا ان دنوں اپنی اسٹائلش تصاویر سے سوشل میڈیا پر چھائی ہوئی ہیں۔ انہوں نے حال ہی میں اپنے انسٹا گرام پر کچھ نئی تصاویر شیئر کی ہیں، جن میں وہ اپنی پروفیشنل زندگی سے کافی الگ نظر آرہی ہیں۔
تصاویر میں انارا ہاٹ پینٹ اور لائٹ کلر کی ٹی شرٹ میں نظر آرہی ہیں۔ جو میوزک ویڈیو کے لُک سے ایک دم ہٹ کر ہے۔
بھوجپوری گانوں میں جہاں وہ شلوار سوٹ اور ساڑی اوتار میں نظر آتی ہیں، لیکن یہاں وہ اسٹائلش گیٹ اپ میں ہیں۔
اداکارہ میں کمال کا ٹرانسفارمیشن دیکھنے کو ملا ہے۔ لگتا ہے کہ انہوں نے کافی ویٹ لاس کیا ہے اور اب وہ قہر برپا کرتی ہیں۔