Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

رشمی دیسائی نے شیئر کی تصاویر، ہاٹ پنک ڈریس میں آئیں نظر

 تصویر میں ان کا مستی بھرا انداز مداح بے حد پسند کر رہے ہیں۔ ان کے اس سولو ٹرپ پر وہ لوگ بھی انسپریشن لے سکتے ہیں جو اکثر اکیلے کہیں جانے سے کتراتے ہیں۔ ٹی وی اداکارہ رشمی دیسائی سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں ۔ وہ اپنے فینس کے درمیان موضوع بحث بنی رہنے کیلئے آئے دن دلچسپ پوسٹ شیئر کرتی دکھائی دے جاتی ہیں

رشمی دیسائی نے یہ تصاویر اپنے فلائٹ کے سفر کے دوران شیئر کی ہیں، جو ان کے لاس ویگاس کے سولو ٹرپ کی ہیں۔

رشمی سرخ رنگ کے ڈیزائنر گاؤن میں خوبصورت لگ رہی ہیں۔ یہ رنگ ان پر کافی کھل رہا ہے۔

تصویر میں ان کا مستی بھرا انداز مداح بے حد پسند کر رہے ہیں۔ ان کے اس سولو ٹرپ پر وہ لوگ بھی انسپریشن لے سکتے ہیں جو اکثر اکیلے کہیں جانے سے کتراتے ہیں۔

اداکارہ نے لاس اینجلس کے اپنے ایک ہفتے کے سفر سے بہت ساری یادوں کا ذخیرہ جمع کیا جنہیں وہ اپنی زندگی بھر یاد بناکر رکھنا چاہتی ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.